فالسہ صحت کے لیے کتنا فائدہ مند ہوتا ہے؟
فالسہ ایک ایسا پھل ہے جو گرم موسم میں چند ہفتوں کے لیے دستیاب ہوتا ہے، اور اسی وجہ سے اس سے لطف اندوز ہونے کا دورانیہ بھی محدود ہوتا ہے۔
یہ کھٹا میٹھا پھل نہ صرف منہ کا ذائقہ بہتر بناتا ہے بلکہ صحت کے لیے بھی فائدہ مند سمجھا جاتا ہے، اسی…