فاروق ایچ نائیک نے ممبر جوڈیشل کمیشن کی حیثیت سے استعفی دے دیا
فاروق ایچ نائیک نے ممبر جوڈیشل کمیشن کی حیثیت سے استعفیٰ دے دیا۔
تفصیلات کے مطابق فاروق ایچ نائیک نے جوڈیشل کمیشن کے عہدے سے استعفیٰ دینے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ذاتی وجوہات کے باعث مزید ذمہ داریاں سرانجام نہیں دے سکتے۔
مریخ پر…

