غلط معلومات، چیف آپریشنز ایف بی آر کو اجلاس سے نکال دیا گیا
اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کی ذیلی کمیٹی کے اجلاس میں غلط معلومات فراہم کرنے پر چیف آپریشنز ایف بی آر کو شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا اور انہیں اجلاس سے باہر جانے کی ہدایت کر دی گئی، جبکہ ایف آئی اے کو انمول پنکی کیس کی…