عید الفطر کے 10 روایتی پکوان
عید الفطر جسے میٹھی عید بھی کہا جاتا ہے، دنیا بھر میں مسلمان روایتی انداز سے منانا پسند کرتے ہیں۔ رمضان المبارک کے مقدس مہینے کے اختتام پر منائی جانے والی عید پر لوگ ایک دوسرے سے ملاقات کرکے خوشیاں شیئر کرتے ہیں اور اس موقع پر پکوان بہت…