طلاق یافتہ، بیوہ اور غیر شادی شدہ بیٹیوں کو فیملی پنشن ملے گی یا نہیں؟ عدالت کا بڑا فیصلہ
*فیملی پنشن کیس: لاہور ہائیکورٹ نے بیٹیوں کی پنشن ختم کرنے کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے دیا*
لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے طلاق یافتہ، بیوہ اور غیر شادی شدہ بیٹیوں کی فیملی پنشن ختم کرنے کا پنجاب حکومت کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے دیا۔…

