صدر اسلام آباد ہائیکورٹ بار کی جسٹس منصور علی شاہ کے خط کی حمایت
اسلام آباد ہائیکورٹ بار کے صدر نے سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ کے خط کی حمایت کردی۔اس حوالے سے صدر اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن ریاست علی آزاد نے اعلامیہ جاری کیا ہے۔
صدر اسلام آباد ہائیکورٹ بار نے ججز کی تعیناتی جوڈیشل…