صبا قمر دسمبر میں شادی کرنے والی ہیں؟ اداکارہ کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ صبا قمر نے دسمبر میں شادی کرنے سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں کی اپنے مخصوص مزاحیہ انداز میں تردید کر دی ہے۔
اداکارہ نے انسٹاگرام پر ایک اسٹوری شیئر کی، جس میں انہوں نے حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انہیں اپنی شادی…

