سیکورٹیز کمیشن کا بیگسارا سیکیورٹیز کیس ایف آئی اے کو بھجوانے کا فیصلہ
باگسرا کیس: ایس ای سی پی نے ایف آئی اے کو ریفرنس بھیجنے کی منظوری دے دی، سرمایہ کاروں کے تقریباً 5 کروڑ روپے تاحال واجب الادا ہیں۔
اسلام آباد: سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے باگسرا سیکیورٹیز کیس میں قانونی کارروائی کے لیے…

