سینیٹ کمیٹی میں CAMELL پروجیکٹ کو اونٹ سمجھ کر بحث ہوتی رہی، 15 منٹ بعد پتا چلا یہ تھر کا کمیونٹی…
سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے فوڈ سکیورٹی کے اجلاس میں تھرپارکر کے کمیونٹی ایکشن پلان پر بحث کے دوران دلچسپ اور مزاحیہ صورتحال پیدا ہوگئی۔
کمیٹی میں "کمیونٹی ایکشن پلان فار منیجمنٹ آف سسٹین ایبل ایکوسسٹم لائیوز اینڈ لائیولی ہڈ" (CAMELL)…