سی ڈی اے نے تین سیکٹرز کے 250 متاثرین کو پلاٹس الاٹ کردئیے
چیئرمین سی ڈی اے چوہدری محمد علی رندھاوا کی خصوصی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر سردار محمد آصف نے دو سال کے طویل وقفے کے بعد متاثرین کے لیے پلاٹوں کی الاٹمنٹ کا عمل بذریعہ قرعہ اندازی شروع کر دیا ہے۔
اسلام آباد، طمعہ موہریاں زمینوں پے قبضہ کا…