سی پیک کے ثمرات دونوں ممالک کے عوام تک پہنچائینگے،چینی ترجمان
بیجنگ(نیوزڈیسک)چین نے وزیر اعظم شہباز شریف کی طرف سے سی پیک کے بارے میں مثبت ریمارکس کو سراہا ہے۔
چینی دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا سی پیک اہم منصوبہ ہے، پاکستان اور چین کے درمیان بندرگاہوں، ٹرانسپورٹیشن انفرااسٹرکچر، توانائی اور صنعت…