سی پیک فیز 2 کا آغاز ہوچکا، وزیراعظم 23 سے 26 مئی تک چین کا دورہ کریں گے: اسحاق ڈار
اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ سی پیک فیز ٹو کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے۔
سینیٹ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ سی پیک، بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کا فلیگ شپ منصوبہ ہے اور پاکستان میں اس کے دوسرے…