سی ایس ایس امتحان 2025 کے نتائج کا اعلان، 355 امیدوار کامیاب
فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے امتحانی نتائج جاری کر دیے ہیں جن کے مطابق کامیابی کی مجموعی شرح صرف 2 اعشاریہ 67 فیصد رہی۔
ایف پی ایس سی کے مطابق اس امتحان میں 12 ہزار 792 امیدواروں نے شرکت کی، تاہم ان میں سے صرف 355 امیدوار تحریری امتحان پاس…