سونالی کلکرنی کو تبو سے حسد ،لیکن کیوں؟اداکارہ نے بتا دیا
اداکارہ سونالی کلکرنی نے ایک حالیہ انٹرویو میں بتایا کہ 1997 میں تبو کو فلم ’ماچس‘ پر بہترین اداکارہ کا قومی فلم ایوارڈ ملنے پر انہیں شدید حسد محسوس ہوا تھا۔
سونالی کے مطابق وہ اپنے کیریئر کے آغاز ہی میں قومی ایوارڈ حاصل کرنا چاہتی تھیں…