سلاخوں کے پیچھے مہارت، ڈاکٹر یاسمین راشد کی کشیدہ کاری کے چرچے
پی ٹی آئی کی 76 سالہ اسیر رہنما اور سابق صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے دورانِ قید تکیوں اور صوفہ کُشنز پر ہاتھ سے خوبصورت کشیدہ کاری کی ہے۔
اسیری کے دوران ڈاکٹر یاسمین راشد نے تکیوں اور صوفہ کُشنز پر مختلف رنگوں کے دھاگوں اور سوئی…

