سری لنکن بیٹر ’لکی‘ رہے، آج جلدی پویلین بھیجیں گے، محمد عباس
پاکستان کے فاسٹ بولر محمد عباس نے کہا ہے کہ سری لنکن بیٹرز نے عمدہ کھیل پیش کیا ہے، تاہم انہیں کچھ خوش قسمتی بھی حاصل رہی۔ کوشش ہوگی کہ ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز دونوں سیٹ بلے بازوں کو جلد پویلین بھیجا جائے۔
راولپنڈی ٹیسٹ کے تیسرے روز کھیل…

