سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریز میں شاہین کپتان برقرار
سری لنکا کے خلاف 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کے لیے 15 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے۔ ایشین گیمز میں پاکستانی ٹیم کی قیادت کرنے والے صاحبزادہ فرحان کو ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا کپتان برقرار رکھا گیا ہے، جبکہ انگلینڈ اور سری لنکا کے خلاف ون ڈے ٹرائی…

