سرکاری دفاتر میں غیر حاضری اور تاخیر پر سخت نوٹس، فوری کارروائی کی ہدایت
ترجمان وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان شبیر میر نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ جسٹس ریٹائرڈ یار محمد نے سرکاری دفاتر میں ملازمین کی غیر حاضری، تاخیر سے آمد اور قبل از وقت چھٹی سے متعلق عوامی شکایات کا سخت نوٹس لے لیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ وزیر اعلیٰ نے…