سب سے کم عمر پیشہ ور ریسر جسے 5 سال کی عمر میں ڈرائیونگ لائسنس مل گیا
دنیا کے سب سے کم عمر پیشہ ور کار ریسر شاؤ زی یان چین سے تعلق رکھتے ہیں، جنہیں صرف 5 سال کی عمر میں ریسنگ لائسنس دیا گیا۔ انہوں نے تقریباً ایک سال کی عمر میں ریسنگ سمیولیٹر گیم کھیلنا شروع کیا، 2 سال 8 ماہ کی عمر میں گو-کارٹ چلانا سیکھا اور…