سانحہ ماڈل ٹاؤن استغاثہ کیس میں مزید 9 گواہان کے بیانات قلمبند
لاہور(نمائندہ خصوصی) انسداد دہشتگردی عدالت نے سانحہ ماڈل ٹاؤن استغاثہ کیس میں مزید 9 گواہان کے بیانات قلمبند کر لئے۔
انسداد دہشتگردی عدالت لاہور کے جج ارشد جاوید نے سانحہ ماڈل ٹاؤن استغاثہ کیس کی سماعت کی، ملزمان کے وکیل برہان معظم ملک…