راشد خان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں تاریخ رقم کر دی
افغانستان کے مایہ ناز لیگ اسپنر راشد خان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک نیا عالمی ریکارڈ قائم کرتے ہوئے 200 وکٹیں حاصل کرنے والے پہلے بولر کا اعزاز حاصل کرلیا۔
راشد خان نے یہ تاریخی کارنامہ شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں زمبابوے کے خلاف تین…

