رات کو سونے سے قبل پانی پینے کے فوائد اور نقصانات جان لیں
بیشتر افراد رات کو سونے سے قبل لیٹنے سے پہلے پانی پینا پسند کرتے ہیں، لیکن کیا یہ عادت صحت پر اثرات مرتب کرتی ہے؟ اگر اثرات مرتب کرتی ہے تو یہ مثبت ہوتے ہیں یا منفی؟ اس کا جواب سادہ نہیں ہے بلکہ اس میں فوائد اور نقصانات دونوں شامل ہو سکتے…