دنیا کا وہ ملک جہاں اے آئی کو جواز بناکر ملازمین کو فارغ کرنا غیر قانونی قرار دیدیا گیا
آرٹی فیشل انٹیلی جنس کی تیز رفتار ترقی نے جہاں دنیا بھر میں روزگار کے ڈھانچے کو تبدیل کر دیا ہے، وہیں چین میں اس حوالے سے ایک انتہائی اہم قانونی پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں کمپنیوں کے لیے ملازمین کی جگہ اے آئی کو دینے کے عمل کو باقاعدہ غیر…