حکومتی کفایت شعاری مہم کے پہلےمرحلے میں کنتی بچت ہوئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
*کفایت شعاری مہم: حکومت نے 188 ارب روپے سے زائد بچا لیے*
ایران امریکا جنگ اور مشرق وسطیٰ کشیدگی کے تناظر میں حکومتی کفایت شعاری مہم کے پہلے مرحلے میں بچت کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔
وزارت خزانہ کی دستاویز کے مطابق 9 مارچ سے 19 جون تک…

