حکومت پاکستان کی جانب نیپال کے سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سامان روانہ
پاکستان نے نیپال میں تباہ کن سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ عوام کے لیے انسانی بنیادوں پر 100 ٹن امدادی سامان کی پہلی کھیپ کھٹمنڈو روانہ کر دی ہے۔
وزیراعظم کی ہدایت پر این ڈی ایم اے کے تعاون سے یہ امداد اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ…