حکومت بیرون ملک منتقل ہونے والے سرمایے کو واپس لانے کے لیے کاروبار دوست پالیسیاں اپنائے : سردار…
اسلام آباد: اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر سردار طاہر محمود نے بیرون ملک منتقل ہونے والے سرمائے کو واپس لانے کے لیے کاروبار دوست پالیسیوں، ٹیکس ریشنلائزیشن اور ریگولیٹری اصلاحات کی فوری ضرورت پر زور دیا ہے۔
ایک انٹرویو میں…