تیل کی قیمتوں میں کمی
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 2 سے 3 فیصد تک کمی ریکارڈ کی جا رہی ہے۔
امریکی کروڈ آئل کی قیمت 2.98 فیصد کمی کے بعد 101.94 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی ہے، جبکہ برینٹ کروڈ آئل 2.02 فیصد کمی کے بعد 108.17 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔…