تاجروں کا آئندہ بجٹ میں آسان ٹیکس سکیم متعارف کرانے کا مطالبہ
مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے صدر کی قیادت میں ایک وفد نے ریٹیل اور ہول سیل شعبے کے لیے موزوں ریگولیٹری تجاویز کا جامع خاکہ پیش کیا۔ وفد نے نظام میں موجود رکاوٹوں کو دور کرنے، انتظامی امور کو آسان بنانے اور تاجر برادری کی جانب سے رضاکارانہ…