تاجروں اوردکانداروں کی سہولت کیلئے آسان ٹیکس اسکیم متعارف
تاجروں اور دکانداروں کی سہولت کے لیے آسان ٹیکس اسکیم متعارف کرا دی گئی ہے۔
وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی نے کراچی کے تاجروں کو بتایا کہ اس اسکیم کا مقصد ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا ہے۔ اسکیم کے تحت دکاندار سالانہ فروخت ہونے والے مال…