بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کے 2 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز، 8 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان کے اضلاع خاران اور مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کی دو انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیوں کے دوران 8 دہشت گرد ہلاک کر دیے گئے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق یہ آپریشنز 25 اور 26 جون کو کیے گئے۔ 25 جون کو خاران میں…