بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 17 بھارتی اسپانسرڈ دہشت گرد مارے گئے
سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں کارروائیوں کے دوران 17 بھارتی حمایت یافتہ دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ضلع کچھی میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران 10 بھارتی اسپانسرڈ دہشت گرد مارے…

