Gas Leakage Web ad 1

امریکی وسط مدتی انتخابات، ڈیموکریٹس کا پلڑا بھاری، ڈونلڈ ٹرمپ نے شکست تسلیم کر لی

0

امریکی ریاستوں ورمونٹ، ورجینیا، جنوبی کیرولائنا، جارجیا، فلوریڈا، الینوائے اور الاباما سمیت مختلف ریاستوں میں پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔

 

Gas Leakage Web ad 2

ابتدائی نتائج کے مطابق ایوان نمائندگان میں ڈیموکریٹس کے 197 اور ری پبلکن کے 114 ارکان کو برتری حاصل ہے، جبکہ سینٹ میں ڈیموکریٹس نے 51 نشستیں جیت کر میدان مار لیا۔

 

دوسری جانب ڈونلڈ ٹرمپ نے انتخابی نتائج تسلیم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

 

امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق اہم مقابلوں کے ابتدائی نتائج میں ڈیموکریٹس کو سبقت حاصل ہے، 435 رکنی ایوان نمائندگان کا کنٹرول سنبھالنے کے لیے کسی بھی جماعت کو 218 نشستیں درکار ہیں۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.