بغیر کسی فیس کے اسکوٹی چلانا سیکھنے کا موقع! خواتین کہاں اور کیسے اپلائی کریں؟
*خواتین کے لیے مفت اسکوٹی ٹریننگ کا اعلان، یکم نومبر سے کلاسز شروع*
اسلام آباد ٹریفک پولیس نے خواتین کے لیے مفت اسکوٹی ڈرائیونگ ٹریننگ پروگرام متعارف کرا دیا ہے۔
چیف ٹریفک آفیسر کائنات اظہر خان کے مطابق مفت تربیتی پروگرام یکم سے 15…

