برمنگھم ٹیسٹ میں 63 گیندوں پر 81 رنز کی دھواں دار اننگز کھیلنے والے رضااللہ کون ہیں؟
پاکستان ٹیم میں ایک نئے نوجوان نے فاسٹ بولر اور آل راؤنڈر کی حیثیت سے اپنے بین الاقوامی سفر کا آغاز دھماکہ خیز انداز میں کیا ہے۔
پاکستان کے نئے سرپرائز پیکیج رضا اللہ نے برمنگھم ٹیسٹ میں ڈیبیو پر شاندار کارکردگی دکھا کر دھوم مچا دی۔…