برطانیہ کے بادشاہ شہزادہ چارلس کو کینسرہوگیا
لندن (ویب ڈیسک ) رطانیہ کے بادشاہ شہزادہ چارلس کو کینسر کی تشخیص ہو ئی ہے۔
بکنگھم پیلس کے ایک بیان کے مطابق شہزادہ چارلس کو کینسر کی ایک قسم کی تشخیص ہوئی ہے۔بکنگھم پیلس نے کہا ہے کہ شہزادہ چارلس اپنا علاج کرانے کے بعد جلد از جلد فرائض…