بجٹ میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے اقدامات شامل کئے جا رہے ہیں: وزیراعظم
وزیرِ اعظم شہباز شریف سے ملک کے معروف صنعتکاروں اور ممتاز کاروباری شخصیات کے وفد نے ملاقات کی۔ یہ ملاقات ملک کی مجموعی معاشی ترقی کی رفتار تیز کرنے اور مالی سال 2026-27 کے بجٹ کے حوالے سے کاروباری برادری سے مشاورت کے تناظر میں ہوئی۔…