بانی پی ٹی آئی کیلئے راستے صرف عدالتوں سےکھل سکتے ہیں، طارق فضل چوہدری
وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے لیے راستے صرف عدالتوں کے ذریعے ہی کھل سکتے ہیں، حکومت کے پاس ان کے لیے نہ کوئی ڈیل ہے اور نہ ہی کوئی ڈھیل۔
اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو…

