باب المندب میں کشیدگی بڑھ گئی، اٹلی نے جنگی بحری جہاز بھیجنے کا اعلان کردیا
اٹلی کا باب المندب سے گزرنے والے تجارتی جہازوں کے تحفظ کیلئے جنگی بحری جہاز بھیجنے کا فیصلہ
روم: اٹلی نے بحیرہ احمر کے اہم بحری راستے باب المندب سے گزرنے والے تجارتی جہازوں کے تحفظ کے لیے جنگی بحری جہاز بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔
الجزیرہ…