اے آئی مواد کی شناخت: واٹر مارکنگ سے مصنوعی ذہانت کو پکڑنا کتنا آسان ہوگا ؟
*کلاڈ کے اے آئی ٹیکسٹ میں پوشیدہ واٹر مارک لگانے کا اعلان*
مصنوعی ذہانت سے بننے والے مواد کی شناخت کے لیے اینتھروپک نے بڑا قدم اٹھا لیا ہے۔ کلاڈ تیار کرنے والی کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ اب اس کے اے آئی ماڈلز سے تیار ہونے والی تحریروں میں…