ایپل کے پہلے فولڈ ایبل فون اور آئی فون 18 سیریز متعارف کرانے کی تاریخ سامنے آگئی
ویسے تو دنیا بھر میں متعدد کمپنیاں اسمارٹ فونز تیار کرتی ہیں، تاہم ایپل کے آئی فونز کو سب سے زیادہ خاص سمجھا جاتا ہے۔
یہی وجہ ہے کہ ہر سال دنیا بھر میں لوگ نئے آئی فونز کا بے صبری سے انتظار کرتے ہیں۔
اس سال آئی فون 18 سیریز 9 ستمبر کو…

