ایف آئی اے نے سال 2025 میں 39 ہزار سے زائد مسافروں کو سفر سے روکا
اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ادارے کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل امیگریشن نعمان صدیقی نے انکشاف کیا ہے کہ سال ۲۰۲۵ کے دوران انتالیس ہزار سات سو چھیاسی مسافروں کو سفر سے روکا گیا۔
کراچی: پُراسرار طور پر لاپتا ہونیوالے امریکی شہری کے واقعہ کا…