ایرانی صدر کا غزہ کے عوام کی حمایت پرپاکستان کے عوام کو سلام
اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان اور ایران کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کی مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کی تقریب اسلام آباد میں ہوئی جس میں وزیرِ اعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے شرکت کی۔
پاکستان اور ایران کے درمیان 8 شعبوں…