ایران کے ساتھ معاملات مثبت انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں: ڈونلڈ ٹرمپ
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ معاملات مثبت انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں اور دونوں ممالک کے درمیان ہونے والی حالیہ ملاقاتیں خوشگوار اور تعمیری رہیں۔
ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایرانی…