ایران کیلیے کارگو ترسیل ٹی آئی آر، ٹرانزٹ ریجیم کے تحت ہوگی
ایران کیلیے کارگو کی ترسیل اب ٹرانسپورٹ انٹرنیشنل روٹئیر (ٹی آئی آر) اور ٹرانزٹ ریجیم کے تحت ممکن ہوگی۔
پاکستان اور ایران کے درمیان 2008 میں سڑک کے ذریعے مسافروں اور سامان کی بین الاقوامی نقل و حمل کے معاہدے اور خلیجی خطے میں موجودہ جنگی…