ایران کیساتھ مذاکرات میں کافی پیش رفت ہوئی، گیند اب تہران کےکورٹ میں ہے: جے ڈی وینس
امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ حالیہ مذاکرات میں نمایاں پیش رفت ہوئی ہے۔
غیر ملکی میڈیا کو دیے گئے ایک انٹرویو میں جے ڈی وینس کا کہنا تھا کہ ایران کے ساتھ بات چیت مثبت رہی اور متعدد اہم امور پر پیش رفت دیکھنے…