ایران کا مذاکرات کے دوسرے دور کیلئے پاکستان نہ آنے کا اعلان
ایران کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ ایران اس وقت امریکا کے ساتھ کسی نئے مذاکراتی مرحلے کا آغاز کرنے کا ارادہ نہیں رکھتا۔
ان کے مطابق موجودہ صورتحال میں تہران کی جانب سے واشنگٹن کے ساتھ براہِ راست بات چیت سے متعلق…