ایران اور امریکا پاکستان پر اعتماد کر کے اسلام آباد آئے: مراد علی شاہ
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جو قوتیں بات کرنے پر آمادہ نہیں تھیں انہیں مذاکرات کی میز پر لایا گیا، اور وزیر اعظم و فیلڈ مارشل کی کوششوں سے یہ سب ممکن ہوا، جبکہ ایران امریکا مذاکرات کے معاملے پر حکومت نے…