ایران امریکا مذاکرات: اسحاق ڈار اور چین کے وزیر خارجہ میں رابطہ
نائب وزیراعظم سینیٹر اسحاق ڈار اور چین کے وزیر خارجہ وانگ یی کے درمیان ٹیلی فون پر رابطہ ہوا، جس میں امریکا اور ایران کے درمیان براہ راست مذاکرات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ایرانی جہاز ہماری ناکہ بندی کے قریب بھی آئے تو تباہ کر دیں گے: ٹرمپ…