انوکھا واقعہ،ایمبولینس کے اسپیڈ بریکر سے ٹکرانے کے بعد مردہ قرار دیا گیا شخص زندہ ہوگیا
بھارت میں اپنی نوعیت کا ایک انوکھا واقعہ رپورٹ ہوا ہے جس میں ایمبولینس کے اسپیڈ بریکر سے ٹکرانے کے بعد مردہ قرار دیا گیا شخص زندہ ہوگیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مہاراشٹرا کے شہر کولہاپور میں ایک 65 سالہ شخص جسے مردہ قرار دیے جانے…