امریکی ڈیموکریٹس نے اسرائیل کے جوہری پروگرام پر ابہام ختم کرنے کا مطالبہ کردیا
امریکی ڈیموکریٹس نے اسرائیل کے جوہری پروگرام سے متعلق ابہام ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔
رپورٹس کے مطابق 30 امریکی ڈیموکریٹ ارکانِ ایوانِ نمائندگان نے سیکرٹری خارجہ مارکو روبیو کو ایک خط ارسال کیا، جس میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ امریکا…